Mar 04, 2020 · مغل دور کو ہندوستان میں فارسی کا سنہری دور کہا جاتا ہے اور مغل ازبیکستان سے آئے تھے ۔ پروفیسر صفوی نے اس دور کی خواتین کے نام گنوائے جنہوں نے فارسی زبان و ادب کی بڑی خدمت کی۔ فارسی زبان و ادب / عربی زبان و ادب
انسانی زندگی میں اس کا کردار واضح اور بیّن ہے۔
Feb 22, 2019 · برصغیر میں اسلام کی آمد اور علم حدیث کی نشر واشاعت
اس کی ترویج واشاعت میں مدارس عربیہ اور عصری جامعات کا اہم رول ہے ۔عرب ہند تعلقات بہت قدیم ہیں اور عربی زبان کی چھاپ یہاں کی زبانوں پر بہت زیادہ ہے۔ہندوستان کا عربی زبان وادب سے ہمیشہ تعلق رہا ہے۔ جو دو جلدوں پر مشتمل ہے۔ پہلی جلد میں زمانہ جاہلیت کے ادباء و شعرا کا بیان ہے جبکہ دوسری جلد رسول پاکﷺ سے لیکر خلفائے راشدین تک زبان عربی کی تاریخ کا احاطہ کرتی ہے۔